کتاب کا نام: تیری یاد میری سزا۔ مصنف: عباس حسین۔ یہ ایک اسکول کی محبت کی کہانی ہے، جہاں لڑکی اور لڑکا دونوں ایک ہی گاؤں کے اور ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے۔ کتاب بہت درد بھری، جذباتی اور دل کو چھو لینے والی ہے۔ کتاب ابھی publish نہیں ہوئی، لیکن کور Facebook, Instagram اور TikTok پر موجود ہے #TeriYaadMeriSaza
Uploaded 4 months ago
The uploaded content will be moved to this newly created album. You must create an account or sign in if you want to edit this album later on.